محرم آیا کہ اے عزیزو رسول روتے ہیں کربلا میں! امبارگاہ محمد شاہ دبئی سے براہِ راست مجالس کا سلسلہ روزِ اربعین تک رہے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان سے چہلم سیدُ الشہدا کی مجالس کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ انشاءاللہ 19 صفر اور 20 صفر دو دن مسلسل چہلم کے تمام پروگرامز امبارگاہ پیر سُلطان محمود شاہ سے براہِ راست نشر کیے جائیں گے ماتمِ زنجیر بروز 20 صفر براہِ راست نشر کیا جائیگا۔